24 جون 2018 - 16:41
شامی فوج کی بصر الحریر علاقہ میں پیشقدمی جاری

شامی فوج کی درعا کے مشرق میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی اور اسٹرا ٹیجک قصبہ بصر الحریر کی جانب پیشقدمی جاری ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج کی درعا کے مشرق میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی اور اسٹرا ٹیجک قصبہ بصر الحریر کی جانب پیشقدمی جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے اس کارروائي ميں کئی درجن وہابی دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

........

/169